Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
فردوس عاشق اعوان کی ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو
وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہی کہ شہباز شریف نے واپس آتے ہی توپوں کا رخ حکومت کی طرف کر دیا ہے۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کر رہی تھیں۔