• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ میری بیوی کے پاس جو سونا ہے، اس پر ایک لاکھ زکوٰۃ بنتی ہے، تو کیا یہ زکوٰۃ مجھے دینی ہے یا وہ خود اپنے زیور پر زکوٰۃ ادا کرے گی؟

جواب:۔سونا بیوی کا ہے تو زکوٰۃ بھی وہی اداکرے گی، مگرچونکہ زکوٰۃ مالی عبادت ہے، اس لیے بیوی کی اجازت سے آپ بھی اداکرسکتے ہیں ۔ (کذا فی فتاویٰ قاضی خاں علی الفتاویٰ الہندیۃ / فصل فی اداء الزکاۃ ۱؍۲۶۲۔ہدایۃ ۱؍۱۸۵)

تازہ ترین