• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، دکاندارسے2لاکھ روپے ادھار لیکر واپس نہ کرنے پر مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)دکاندار نے2لاکھ روپے ادھار لیکر واپس نہ کرنے پر ملازم پر مقدمہ درج کروا دیا، پولیس نے کچہری میں دکاندار راشد الیاس سے 2 لاکھ روپے لیکر واپس نہ کرنے پر ملازم مہر ناصر  کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین