• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچا جیل روڈ پر کوڑا نہ اٹھانےپر گندگی کے ڈھیر لگ گئے

لاہور(کرائم رپورٹر سے)کچا جیل روڈ پر گندگی کے ڈھیر لگنے کی وجہ گزارنا مشکل ہوگیا،کوڑا نہ اٹھائے جانے کی وجہ سے شہریوں نے سڑکوں کے درمیان کوڑا کرکٹ پھینکنا شروع کر دیا۔ علاقے میں تعفن سے سانس لینا دشوار ہو گیا،چندرائے روڈ پر کوڑے کے ڈھیر لگ چکے ہیں، گندگی کے ڈھیروں سے بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سڑکوں سے کوڑا جلد اٹھایا جائے۔
تازہ ترین