• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر اور حالیہ دنوں میں کرکٹ سے متعلق امور پر تجزیہ کرنے والے شعیب اختر نے اُن کے بارے میں باتیں کرنے والوں کو شعر کی صورت میں مشورہ دیا ہے۔

اسپیڈ اسٹار نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا، یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بد گمان کریں گی۔


تازہ ترین