خانہ جنگی کا شکار یمن میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔
یمن کی سپریم نیشنل ایمرجنسی کمیٹی کے مطابق کورونا سے متاثرہ پہلا کیس صوبے حضرموت میں رپورٹ ہوا ہے۔
کمیٹی کے مطابق متاثرہ شخص کی حالت تسلی بخش ہے اور اس کا علاج جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان ایئر فورس کا طیارہ ایران سے 8 پاکستانیوں کی میتیں لے کر بہاولپور پہنچا، پاکستانی شہریوں کی میتوں کو زاہدان سے بہاولپور منتقل کیا گیا۔
ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو بھی ہرادیا اور مسلسل چوتھی کامیابی کے ساتھ میگا ایونٹ تک رسائی حاصل کرلی۔
خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی باسط صدیقی شہید ہوگئے۔ شہید 23 سالہ سپاہی باسط صدیقی کا تعلق اٹک سے تھا، آئی ایس پی آر
روسی صدر پیوٹن نے اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطینی ریاست کے قیام کو قرار دے دیا۔
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر پہنچ گئے.
پاکستان نے مارچ میں دنیا سے دو فیصد کم 4 ارب 94 کروڑ ڈالر کا سامان خریدا اور دنیا کو چھ فیصد زائد 2 ارب 76 کروڑ ڈالر کا سامان بیچ کر ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارہ 11 فیصد کم کیا۔
معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ دستور سے اقلیت کا لفظ حذف کر دیا جائے۔
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے حراست میں لیے جانے سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہان کہ بانی کا جیل قوانین کے مطابق حق ہے کہ وہ اپنے وکلاء سے ملاقات کریں۔
بیرونی سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ سے 9 ماہ میں 26 کروڑ 89 لاکھ ڈالر نکالے، اسٹیٹ بینک
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کی درخواست دے دی۔
سابق کپتان پاکستانی ٹیم نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کا اسٹراکچر کسی بیوروکریٹ کو دیا جائے تو کسی کو کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔
روسی عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر طالبان پر پابندی معطل کردی ہے۔
یہ معاہدہ اخوت کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب اور خان اکیڈمی پاکستان کے سی ای او ذیشان حسن کے درمیان طے پایا۔
کرن جوہر نے جب اپنے برانڈ "تیانی جیولری" کے لیے ریمپ پر واک کی تو سب کی نظریں ان کی بدلی ہوئی شخصیت پر جا ٹھہریں۔
عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔