ڈھاکا ( اے ایف پی ) بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث ایک سابق فوجی کیپٹن عبدالماجد کو سزا سنائے جانے کے 25؍ سال کے بعد پھانسی دیدی گئی۔
عبدالماجد کو 1998ء میں دیگر 12فوجی افسران کے ساتھ قتل کے جرم میں سزائیں سنائی گئی تھیں۔
ثروت گیلانی ویب سیریز چڑیل کے مرکزی کرداروں میں شامل تھیں
چین کی جانب سے امریکا سے تجارتی شراکت داروں پر عائد یکطرفہ ٹیرف واپس لینے پر زور دیا گیا ہے۔
عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ خواتین پر ظلم دنیا بھر میں ہوتا ہے، ناانصافیاں دنیا بھر میں ہر جگہ ہیں لیکن ہمیں تمام مردوں کو ایک جیسا نہیں سمجھنا چاہیے۔
یوکرین جنگ کے 4 سال کے دوران شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔
ڈی پی او کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
حکمراں ورکرز پارٹی نے نیشنل کانگریس میں کم جونگ اُن کو دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا۔
اے ٹی سی نے علیمہ خان کے 2 ضامنوں کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
لاہور ہائی کورٹ نے ڈیسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹیوں کی جانب سے پراپرٹیز پر قبضے دلوانے کے تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
دھادنگ ضلع کے علاقے بیگھی گھاٹ میں مسافر بس 200 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔
شمالی پاکستان میں بڑھتا ہوا درجہ حرارت گلیشیئر پگھلاؤ کو تیز کر رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی مناسبت سے سرکاری و نجی شعبے میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
ریسکیو کے حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالرز بڑھ کر 5138 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
نیویارک سٹی میں رواں سال 50 ملین سے زائد مسلمان رمضان میں عبادت کا اہتمام کر رہے ہیں، یہ مقدس مہینہ پہلی بار آیا ہے کہ جب نیویارک کے مسلم میئر ظہران ممدانی ہیں۔
تھانہ چکلالہ پولیس نے بس کے کیپٹن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں میں بھی یہی شخص ملوث تھا۔