• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوروناسے صحتیاب شخص دوبارہ متاثر نہیں ہوسکتا، طبی ماہرین

کوروناسے صحتیاب شخص دوبارہ متاثر نہیں ہوسکتا، طبی ماہرین


کورونا سے صحتیاب شخص دوبارہ وائرس سے متاثر نہیں ہوسکتا ہے۔

جنوبی کوریا کے ماہرین نے تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہےکہ کوئی بھی مریض کورونا وائرس سے دوسری بار متاثر نہیں ہوسکتا۔

اس سے قبل 227 مریضوں میں صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا شک ظاہر کیا گیا تھا۔

جنوبی کوریا کے طبی ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان میں کورونا وائرس کا دوبارہ ایکٹو ہونا ناممکن ہے۔

طبی ماہرین نے مزید کہا کہ اس سے قبل سامنے آنے والے کیس دراصل درست ٹیسٹنگ نہ ہونےکا نتیجہ تھے۔

تازہ ترین