• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا


ماہرین کے اندازے درست ثابت ہوئے اور کراچی میں پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا۔ 

شہر میں گرمی کی لہر مسلسل دوسرے دن بھی برقرار رہی جبکہ گرمی کی حدت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکی تھی۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں گرمی کی لہر کل بھی جاری رہے گی جبکہ 8 مئی سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی۔

اس کے علاوہ 15 مئی کو گرمی کی ایک اور لہر آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ 

طبی ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ رمضان میں گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے شہری افطار اور سحر میں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ 

تازہ ترین