• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ بشارت اور چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس

لاہور(خصوصی نمائندہ) صوبے بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے اشیاء خورونوش کے نرخوں پر اثرات، ذخیرہ اندوزی، گرانفروشی کیخلاف کارروائیوں، کورونا وائرس کی صورتحال، گندم خریداری اور ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔
تازہ ترین