مورو. (نامہ نگار. ) مورو درس روڈ پر گیارہ ہزاروولٹ کا تار ایک محنت کش پر گر نے سے محنت کش ہلاک ہو گیا، ورثاء کی جانب سے واپڈا انجنيئر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کیلئے لاش اٹھا کر مورو تھانہ کے سامنے دھرنا د یا گیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کسانوں کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، کسان پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،
سرگودھا میں جعلی دستاویز بنانے پر 4 وکلاء سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
دنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اپنے950 ویں گول کے بالکل قریب پہنچ گئے ہیں؟
پاکستان کاپہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا گیا۔ لاہور سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
فیصل آباد میں چینی کی قیمت بڑھ گئی، پرچون پر فی کلو 210 روپے میں فروخت ہونے لگی۔
مختلف ممالک سےتعلق رکھنے والی خواتین بائیکرز لوئر دیر کی تحصیل تیمرگرہ پہنچ گئیں۔
غزہ میں ملبے سے شہید فلسطینیوں کی لاشیں ملنےکاسلسلہ جاری ہے۔
پاکستان پر افغانستان سے جارحیت کے بعد بارڈر کی بندش سے 422 کنٹینرز سرحد پار نہیں کر سکے۔
ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 500 روپے تک پہنچ گئی۔
بالی ووڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا اور ان کے شوہر، سیاست دان راگھو چڈھا نے بالآخر اپنے گھر ننھے مہمان کا استقبال کیا ہے۔
نامعلوم افراد نے ولید صالح پر اُس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے گھر کے قریب موجود تھے۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔
لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا، ملزمان سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔
محکمہ صحت کے مطابق نواب شاہ میں بچوں میں ایچ آئی وی کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ شالنی دو بچیوں کی ماں تھی اور اس کا شوہر آکاش رکشہ ڈرائیور ہے جو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔
کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاون میں 200 سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کر لیاگیا۔