سجاول (نامہ نگار): جاتی میں ناگن ڈھورو سیم نالے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، پانی میں تیرتی لاش دیکھ کر مقامی غوطہ خوروں نے لاش نکال لی، لاش کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔ جبکہ مقامی پولیس نے تعلقہ اسپتال کے سرد خانے میں شناخت کے لئے لاش رکھوادی ہے۔
ملک میں آنے والی سرمایہ کاری کا راستہ بنا ہے، پاکستان کی سفارتکاری عروج پر ہے: طلال چوہدری
لاہور میں مبینہ طور پر 6 سال کی بچی کے قتل کا مقدمہ ملزمہ کے خلاف والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔
فنانشل ٹائمز نے مزید لکھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر درمیانی طاقتوں کے سب سے کامیاب ملٹی الائنرز میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کو کسی دلہن کے ذاتی فیصلوں پر سوال اٹھانے کا کوئی حق نہیں
پولیس کے مطابق فلیٹ کے باہر نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں مدعی خاتون کے 2 واقف کار کو آتے دیکھا گیا۔
سابق نگراں وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ بزنس گروپوں کو پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز اور مینجمنٹ کی آفر دی گئی ہے۔
نعیمہ بٹ نے ڈیزائنر کی فیوژن ساڑی میں ریمپ پر واک کی
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈلیوری کے بعد خود کو وقت دینا اور آہستہ آہستہ روٹین میں واپس آنا ضروری ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کراچی کو پاکستان کا سب سے ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، کراچی کی سڑکوں اور ٹریفک کو بہتر بنانے کے لیے 194 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔
آئین کے تقاضے کے مطابق وفاقی شرعی عدالت میں علماء کا تقرر کیا جائے: مفتی تقی عثمانی
ملزمان کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
البانیا میں حکومت کے خلاف کرپشن الزامات کے پیشِ نظر مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ اسپکٹرم ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات کو جلد کابینہ میں لے جائیں گے
عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو ذاتی طور پر یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی ہدایت کی ہے
گیمنگ کمپنی الیکٹرونکس آرٹس نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے، وِنس زیمپیلا کی عمر 55 برس تھی۔