• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئس لینڈ، شرح سود میں ریکارڈ کمی کرکے 1 فیصد کردیا

ریکیاوک (اے ایف پی) آئس لینڈ نے شرح سود میں ریکارڈ کمی کرتے ہوئے اسے 1 فیصد کردیا ہے۔ فروری کے بعد شرح سود میں یہ چوتھی بار کمی کی گئی ہے۔ آئس لینڈ کے مرکزی بینک نے رواں سال معیشت میں 8 فیصد کمی کا تخمینہ بھی لگایا ہے۔ ایسا ہونے کی صورت میں رواں صدی کی دوران آئس لینڈ کی معیشت میں ہونے والی یہ سب سے بڑی کمی ہوگی۔

تازہ ترین