نیویارک (عظیم ایم میاں)پی آئی اے نے جاں بحق اوورسیز پاکستانیوں کی میت بلامعاوضہ پاکستان لانے کاسلسلہ تعطل کے بعد پھربحال کر دیاہےنیویارک ایئرپورٹ سے88؍ سالہ پاکستانی خاتون نذیر بیگم کی میت پی آئی اے نے بلامعاوضہ لاہور پہنچاکر خدمت کا یہ سلسلہ پھر بحال کردیا ہے۔