آپ آف لائن ہیں
اتوار20؍ذیقعد 1441ھ 12؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

استاد

استاد: ”ہم نے اپنے اعداد و شمار عربوں سے لیے۔ اپنی جنتری رومنوں سے لی۔ اپنا بنکاری نظام اطالویوں سے لیا۔ زاہد: تم کوئی اور مثال دے سکتے ہو؟

“ زاہد نے کہا۔ ”جی۔ ہم نے اپنی استری رحمان صاحب سے لی اور جھاڑو مسز بیگ سے ۔

لاٹری

ایک فقیر کی لاٹری نکل آئی۔ دوسرے فقیر نے پوچھا،’’تم اتنے پیسوں کا کیا کرو گے؟‘‘۔

پہلا فقیر بولا، ’’ایک بڑی مسجد بنواؤں گااور اس کے باہر اکیلا بیٹھ کر بھیک مانگا کروں گا۔‘‘