• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارہ گرنے سے گھر میں کام کرنیوالی زخمی لڑکی نے دم توڑ دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی میں طیارہ گرنے سے گھر میں کام کرنے والی زخمی لڑکی دم توڑ گئی جام کنڈا کی رہائشی کمسن لڑکی ناہیدہ کی پیر کو نماز جنازہ ادا کی گئی جو جناح گارڈن میں ایک گھر میں ملازمہ تھی اور طیارہ گرنے سے شدید زخمی ہوگئی تھی، نماز جنازہ میں چئیرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
تازہ ترین