• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ) سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ یہ بات مسلم لیگ ن کے رہنماعطاء اللہ تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہی ہے انہوں نے کہا ہے کہ علا مات ظاہر ہونے پر گزشتہ روز ٹیسٹ کروائے گئے تھے۔جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ تارڑ خاندان نے قوم سے دعائوں کی درخواست کی ہے۔ سائرہ افضل تارڑ نے اپنے آپ کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔
تازہ ترین