حیدرآباد تا سکھر موٹر وے سمیت 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت سنٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) کے ہونے والے اجلاس کے دوران تعلیم، توانائی، سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق 10 منصوبے زیر غور آئے۔