• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشتگردی عدالت، جماعت الدعوۃ کے عبدالرحمان مکی اور دیگر پر فرد جرم عائد

لاہور (نمائندہ جنگ) انسداد دہشتگری عدالت نے جماعت الدعوۃ کے عبدالرحمان مکی ،یحییʼ عزیز ،عبدالسلام اور ملک ظفر اقبال پر فرد جرم عائد کر دی۔ عدالت نمبر تین نے مقدمہ کی سماعت کی۔ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی نے غیر قانونی فنڈنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔ عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے بعد پراسیکیوشن کے گواہوں کو 10 جون کو طلب کرلیا۔

تازہ ترین