کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئینز ریحان بٹ اور گول کیپر عمران بٹ کے والد انتقال کر گئے انہیں لاہور کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام نے ان کے انتقال پر ریحان بٹ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی، ملیر اور ضلع وسطی میں آبادی تیزی سے بڑھی ہے، پانی کی الیویٹڈ لائنیں لگا رہے ہیں جس سے پانی کی چوری روکی جاسکے گی۔
پولیس نے اطلاع پر پہنچ کر بچے کو بازیاب کرایا اور اسے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بچے کے ورثا کی کی تلاش جاری ہے۔
تھانہ بخشن خان بہاولنگر پولیس نے بچے کو والدین کے حوالے کردیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان شاہینز اسکواڈ میں تبدیلیاں کی ہیں۔
واقعے کے بعد فرینٹیئر کور اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
بنوں کے علاقے ہوید میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعث تاحکم ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ جمع کروانے پر 11 ریسلرز کو معطل کردیا۔
یوکرین میں اینٹی کرپشن ایجنسی کی جانب سے کرپشن اسکینڈل سامنے آنے پر یوکرین کے صدر کی مقبولیت گھٹ کر 58 فیصد پر آگئی۔
بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کے بھائی کو پارکنگ تنازعے پر نئی دہلی میں قتل کر دیا گیا۔
فرانس کے جنگلات میں لگنے والی شدید ترین آگ سے ایک خاتون سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
ماضی میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ کام کرنے والی بھارتی اداکارہ کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
یہ ویڈیو 4 اگست 2025ء کو انسٹاگرام اکاؤنٹ cricket_di_diwani پر اپلوڈ کی گئی، جس میں مختلف ہیش ٹیگز کے ساتھ اس حادثے کو دکھایا گیا۔
اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ نے وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کا ایک ایسا منصوبہ منظور کر لیا ہے جس کے تحت اسرائیلی فوج غزہ شہر کا مکمل طور پر کنٹرول سنبھالے گی۔
پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر اور ریپر سڈ ریپر نے معروف گلوکار فلک شبیر پر ان کے گانے ہدف کرنے اور شو منسوخ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔
سوئی چبھنے کے خوف کی وجہ سے انجیکشن لگواتے ہوئے بہت سے افراد گھبراتے ہیں اس لیے اب سوئی چبھوئے بغیر ویکسین لگانے کا ایک دلچسپ تصور پیش کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دو خطرناک گینگسٹر گُرپریت سنگھ عرف گولڈی ڈھلون اور لارنس بشنوئی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔