• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن 2 اور 3 کھول دیئے گئے

اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن 2 اور 3 کھول دیئے گئے


اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن 2 اور 3 کھول دیئے گئے جبکہ کمرشل ایریا کراچی کمپنی کو کل صبح کھولا جائے گا۔

کورونا کیسز کے باعث سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری کو کراچی کمپنی سمیت 13 جون کو سیل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اب تک پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 35 ہو گئی۔

تازہ ترین