آپ آف لائن ہیں
جمعرات 22؍ ذی الحج 1441ھ13؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نظام شمسی کے سیاروں میں سب سے چھوٹا سیارہ "نیپچون" ہے۔

"وٹامن"" کو اردو میں"حیاتین" کہا جاتا ہے ۔

" وھیل مچھلی اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہے۔

مچھلی کی آنکھیں ہر وقت کھلی رہتی ہیں کیوں کہ ان کے پپوٹے نہیں ہوتے۔

C.N.G ۔"Compress Natural Gas الفاظ کا محفف ہے۔

چنگیز خان کا اصل نام تموچن " تھا ۔

دنیا میں سب سے زیادہ پیدا ہونے والی سبزی " آ لو ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ کاروبارڈالر میں کیا جاتا ہے۔