راولپنڈی(ناصر چشتی )سرکاری ملازمین کی موت کے بعد شریک حیات(بیوہ یا رنڈوا) کو تاحیات پنشن دی جائے گی اس ضمن میں پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔