کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ اتحاد ٹاون قبائل چوک کے قریب واقع گھر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 3 سالہ بچہ ذیشان ولد عبدالرزاق جاں بحق ہو گیا جس کی لا ش نجی اسپتال منتقل کی گئی ۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ گیس کے ذخائر کنویں کی 7 ہزار 170 فٹ گہرائی میں ملے۔
کمشنر کراچی گل پلازامیں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔
پولیس کے مطابق خاتون کا چہرہ، بازو اور جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا، بروقت کارروائی کر کے نامزد ملزمہ ساس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا کی یہ خبر قطعی طور پر غلط ہے، میں نے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص سے رابطہ کیا تاکہ اس بےبنیاد خبر کی تردید کی جاسکے: بیرسٹر گوہر
سندھ ہائی کورٹ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوگا۔ سیریز کے تمام میچز کا آغاز شام 4 بجے ہوگا۔
عالمی سیکیورٹی اداروں نے بھی بھارتیوں کی غیرقانونی امیگریشن، اسمگلنگ، جعلی ڈگریوں اور منظم جرائم کو خطرہ قرار دیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق شدید سرد موسم کے باعث 20 کروڑ افراد کے لیے وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا منبع صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔
انکوائری رپورٹ میں جسے بھی ذمے دار نامزد کیا گیا اس کے خلاف کارروائی ہوگی: شرجیل میمن
لاہور ہائی کورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران تمام فریقین کو 10 فروری تک شق وار جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
سر درد بظاہر صرف ایک معمولی سی شکایت ہے لیکن یہ جسم کی طرف سے بھیجا گیا ایک اہم سگنل بھی ہو سکتا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے معاملے پر بھارتی میڈیا پاکستان پر پابندی اور جرمانے کے بعد اب مقدمے کی دھمکیوں پر آ گیا۔
متوفی نے جلتی سگریٹ کو موبائل فون پر رکھ دیا جس سے کلینک میں آگ لگ گئی۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سامان اور ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔