روز بڑھتے ہیں دام چیزوں کے
پھر بھی ہوتی نہیں کوئی فریاد
صبر سے سہہ رہے ہیں مہنگائی
بے زباں صارفین زندہ باد
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی ہوئی ہے۔
پاکستانی سفیر عبد الحمید نے سفارت خانے کی رہائش گاہ پر جاپان کے پاکستان میں سفیر ہزایکسیلینسی اکاماتسو شوئیچی کا پرتپاک استقبال کیا۔
ایرانی سرکاری ٹی وی چینل نے زیرِ زمین ایک پیچیدہ تنصیب سے فوٹیج جاری کی ہے، جسے ایرانی حکام ’میزائل سٹی‘ قرار دے رہے ہیں۔
صدرِمملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی شہری علاقوں کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت اور وحشیانہ طاقت کے ذریعے قائم افغانستان کی غیر قانونی حکومت اپنی ذمہ داریوں سے مسلسل مکر رہی ہے۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ایران کو گرنے نہیں دیں گے، امریکا اسرائیل یہ جنگ ہار چکے ہیں۔
پشاور کی احتساب عدالت نے اپر کوہستان مالی اسکینڈل میں گرفتار نجی کمپنی کے مالک کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد اور لاہور ایئر پورٹ سے متعلق پروازوں کے لیے نیا نوٹم جاری کر دیا۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات تاحکم ثانی اپنی موجودہ قیمتوں پر برقرار رہیں گی۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے بتایا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے سندھ حکومت کی سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کر کے ضبط کر لیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بڑی امیدیں تھیں، ہم اس طرح پرفارم نہیں کر سکے جیسا کرنا چاہیے تھا، ہمیں اُمید تھی کہ سیمی فائنل میں پہنچیں گے اور پھر آگے لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی قیادت کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کو فوجی اور معاشی طور پر تباہ کر رہا ہے اور آئندہ مزید سخت کارروائی ہو سکتی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی۔
ضلع کرک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بوتلوں اور گیلن میں فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔