کوٹ غلام محمد (نمائندہ جنگ)حکومتِ سندھ نے مالی سال 2020-21ء کے لئے صوبائی حکومت کے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10فی صد اور گریڈ 17سے 22تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5فی صد عبوری امدادی اضافے کانوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ویڈیو پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔
دستاویز کے مطابق پیٹرول کی ایکس ریفائنری پرائس 247 روپے 15 پیسے ہے
امریکی جریدے میں شائع اپنے مضمون میں جواد ظریف نے ایران کے لیے حکمتِ عملی پیش کی ہے۔
پاور ڈویژن نے حکومتی سرپلس پاور پیکج کی تین ماہ کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دسمبر 2025ء سے فروری 2026ء کے دوران صنعتی اور زرعی شعبوں نے 23 فیصد اضافی بجلی استعمال کی۔
امریکی اخبار کے مطابق وزیرِ محنت لوری شاویز ڈی ریمر بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگلے اہداف پل اور پھر پاور پلانٹس ہو سکتے ہیں۔
کراچی سے اغواء کی گئی 3 سالہ بچی کو راولپنڈی سے بازیاب کرا لیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
9 مئی کے مقدمات میں بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان و دیگر کی عبوری ضمانت میں 7 مئی تک توسیع کر دی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے افزودہ یورینیئم کے ذخیرے کو قبضے میں لینے کے لیے خصوصی افواج بھیجنے کی ممکنہ تجویز پر ماہرین نے اسے نہایت پیچیدہ اور خطرناک فوجی آپریشن قرار دیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے منہگائی کی بدترین لہر آگئی ہے۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے پہلی بار کُھل کر اپنے والد یوگ راج سنگھ کے متنازع بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے ایم ایس دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
امریکا نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی طیارہ مار گرانے کے ایرانی دعوے کو مسترد کر دیا۔
اس طیارے کو وسطی ایران کی فضاؤں میں پرواز کے دوران نشانہ بنایا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران پر حملوں کے بعد وسیع خطہ خطرناک موڑ پر کھڑا ہے۔