آپ آف لائن ہیں
اتوار18؍ذی الحج 1441ھ 9؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بچوں سے زیادتی کاملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ نصیر آباد پولیس نے 2معصوم بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کوگرفتارکرلیا ۔ایس پی پوٹھوہار نے بتایاکہ تھانہ نصیر آباد پولیس کو متاثرہ بچے کے ماموں نے درخواست دی کہ اس کا 12 سالہ بھانجا مسکین آبادمیں قاری غازی حمید اللہ کے پاس حفظ کررہاتھا جس نے اسے زیادتی کانشانہ بنایا،قاری غازی حمید اللہ اس سے قبل ایک اور10سالہ بچے ساتھ بھی متعدد بار زیادتی کرچکا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کوگرفتارکرلیا۔
اسلام آباد سے مزید