• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنا درست طرز عمل نہیں، شہباز شریف

تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنا درست طرز عمل نہیں، شہباز شریف 


اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہہ تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنا درست طرز عمل نہیں۔

تازہ ترین