• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری پر فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر


اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم کی کارروائی مؤخر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی بھی کر دی۔

تازہ ترین