• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقی بائی پاس میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جھلس گئے

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)مشرقی بائی پاس میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جھلس گئے پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس گزشتہ روز دو افراد باز محمد اور دلاور خان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچادیا گیا ۔
تازہ ترین