• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ اسپن بولنگ کنسلٹنٹ سے محروم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم اپنے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کی خدمات سے محروم ہوگی۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے جیتن پٹیل ویزا مسائل کی وجہ سے کوچنگ اسٹاف کو جوائن نہیں کرسکیں گے۔

تازہ ترین