• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ ممتاز آباد کی کارروائی21 ملزمان گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس افیسر محمد حسن رضا خان کی ہدایت پر پولیس تھانہ ممتاز آباد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاریپولیس تھانہ ممتاز آباد نے کارروائی کرتے ہوئے کل 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا 18ملزمان کو قماربازی کے جرم میں گرفتار کرکے 24,000 روپے وٹک رقم اور آلات قماربازی برآمد کرلئے پولیس نے منشیات فروش غلام نازک کو گرفتار کرکے ڈیرھ کلو گرام سے زائد چرس اور ملزم کامران سے 120لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی۔
تازہ ترین