آپ آف لائن ہیں
جمعہ7؍صفر المظفّر 1442ھ 25؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

حمزہ علی عباسی کا بھارت میں طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار

پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے بھارت میں طیارہ حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ انہوں نے حادثے میں مرنے والوں اور زخمیوں کے لئے دعا بھی کی۔

واضح رہے کہ بھارتی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارہ کے کریش لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر آبادی میں گھس جانے کے باعث 16 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید