• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناگاسا کی پر امریکی جوہری حملے کی 75 ویں برسی، ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) جاپان کے شہر ناگا ساکی پر امریکی کی جانب سے جوہری بمباری کی 75 ویں برسی منائی گئی۔ شہر کے میئر اور ایٹمی بمباری سے بچ جانے والوں نے دنیا بھر کے رہنمائوں سے اپیل کی کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے کام کریں۔ 75 سال پہلے 9 اگست 1945 کو جاپان کے شہر ناگاساکی پر امریکی افواج نے ایٹم بم گرایا تھا۔

تازہ ترین