• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل میں منتخب نہ ہونے پر بھارتی کرکٹر کی خودکشی

ممبئی (جنگ نیوز) انڈین پریمیئر لیگ میں موقع نہ ملنے پر نوجوان بھارتی کرکٹر نے خودکشی کرلی۔مقامی پولیس کے مطابق 27 سالہ کرن رادھے شیام نے خودکشی سے پہلے اپنے دوست کو فون پر اس سےمتعلق بتایا ۔ کرن آئی پی ایل میں موقع نہیں ملنے کی وجہ سے کافی پریشان تھا ۔

تازہ ترین