• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان برقرار ہے اور فی اونس سونے کی قیمت میں55ڈالر کی نمایاں کمی سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت1933ڈالر پر آگئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 6100روپے کی کمی سے ایک لاکھ 20ہزار روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 5229 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 2ہزار 881 روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین