• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم ڈیوٹی کیلئے رضاکاروں کی تربیت

ملتان (سٹاف رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ملتان محمدحسن رضا خان کی ہدایت پر محرم الحرام کے حوالے سے وولینٹئیرز کو سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس لائن میں انفارمیشن سیل،سیکیورٹی برانچ ، جوائنٹ ٹاسک ٹیم ،سی ٹی ڈی،ایلیٹ فورس ،سول ڈیفنس،اسپیشل برانچ،بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ریسکیو 1122نے بریفنگ اور 200سے زائد وولینٹئیرز کو ٹریننگ دی۔
تازہ ترین