• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان: پتھر کے برتنوں میں پیش کیا جانے والا کھانا کُرکُن


کمپیوٹر کے زمانے میں پتھر کے برتنوں میں کھانا کیسے ہوتا ہوگا، کھانےکا نام کُرکُن ہے اور ہاں کھانے کے بعد گل قند اور شہد سے بنا قہوہ پینا مت بھولئے گا۔

گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں ایک چھوٹا سا گاؤں مِناپِن ہے اور اس گاؤں میں ایک چھوٹا سا ریسٹورنٹ بھی ہے۔

اس ریسٹورنٹ میں سو سال پرانے پتھر کے برتنوں میں خالص اورگینک اجزاء سے تیار کردہ کھانا کُرکُن سیاحوں کو پیش کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:۔

گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کو بابوسر ٹاپ پر روک لیا گیا

ریسٹورنٹ میں پزا کی طرح کی روٹی جسے چپشورو کا نام دیا گیا ہے وہ بھی کھانے کے لیے پیش کی جاتی ہے۔

کھانا کھانے کے بعد ہاضمے کے لیے گل قند اور شہد ملا قہوہ دیا جاتا ہے۔

تازہ ترین