• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے انگلش کرکٹ بورڈ کی شاندار میزبانی کی تعریف کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آئے گی اور ہماری روایتی میزبانی کو انجوائے کرے گی ہم دورے کے منتظر ہیں۔ بدھ کو پی سی بی ویب سائٹ کے لئے کالم میں انہوں نے لکھا کہ سیریز ہارنا مایوس کن مگرمجموعی طور پر نوجوان ٹیم کے لیے مثبت تجربہ رہا۔ آخری ٹیسٹ میچ میں مزاحمت کا سہرا کپتان اظہر علی کے سر ہے۔

تازہ ترین