• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع غربی کی تقسیم ،سندھ ہائیکورٹ نے ضلع بنانے کا قانون، طریقہ کار طلب کرلیا

کراچی(ایجنسیاں )سندھ ہائیکورٹ نے ضلع غربی کی تقسیم کیخلاف درخواست پر درخواست گزار کے وکیل سے ضلع بنانے سے متعلق قانون اور طریقہ کار طلب کرلیا اور سماعت کل تک ملتوی کردی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرنے سے پہلے طریقہ کار بتایا جائے ،بتایاجائے صوبائی حکومت نے کس قانون کی خلاف ورزی کی،پھران سے جواب مانگیں گے ۔
تازہ ترین