• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت سے ملزمہ فرار ‘ لیڈی کانسٹیبل سمیت تین ملازمین کے خلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نےعدالت سے خاتون ملزمہ کے فرار ہونے کے الزام میں لیڈی کانسٹیبل سمیت تین ملازمین کے خلاف غفلت اور لاپرواہی برتنے پر مقدمہ درج کرلیاہے ۔ اے ایس آئی سلیم عباس ، کانسٹیبل اختر ،لیڈی کانسٹیبل نگینہ کے ہمراہ ضلع کچہری میں ملزمہ فوزیہ عرف پروین بی بی کو پیش کرنے کے لئے عدالت لیکر آئے جہاں ملزمہ پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگئی ۔
تازہ ترین