• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت 700روپے فی تولہ بڑھ گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 1969ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ 700روپے کے اضافے سے 117400 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 601 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 51 روپے ہو گئی ہے ،چاندی کی قیمت میں بھی 20 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ چاندی 1400 روپے کی ہو گئی ہے

تازہ ترین