• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو ماسک پہننا بھول گئے، گراؤنڈ اسٹاف نے یاد دلایا

رونالڈو ماسک پہننا بھول گئے، گراؤنڈ اسٹاف نے یاد دلایا 


پورٹو ،پرتگال (جنگ نیوز) یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ میں پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اسٹینڈ میں بیٹھ کر میچ دیکھتے ہوئے ماسک پہننا بھول گئے، اسٹیڈیم اسٹاف نے انہیں ماسک پہننا یاد دلایا۔اس یاد دہانی کے بعد رونالڈو نے فوری طور پر برابر کرسی پر رکھے ماسک کو اٹھایا اور پہن لیا۔یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپئن پرتگال نے کروشیا کو1-4 سےہرادیا ۔

تازہ ترین