• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 کروڑ سال پرانا حیوانی تولیدی مادہ دریافت

برلن(اے ایف پی) سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 10کروڑ سال قبل محفوظ کیا گیا حیوانی تولیدی مادہ دریافت کیا جسے ایک کرسٹیسین میں رکھا گیا تھا، قبل ازیں چینی سائنسدانوں نے دعوٰی کیا تھا کہ انہوں نے ایک کروڑ 70لاکھ سال پرانا حیوانی تولیدی مادہ دریافت کیا تھا۔

تازہ ترین