• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہِ صفرالمظفر، مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ماہِ صفرالمظفر کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز جمعہ کو ہوگا۔

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ صفرالمظفر کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز جمع  بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات، یونیورسٹی روڈ کراچی میں ہو گا۔

تازہ ترین