• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فائرنگ کے پرا سرار واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 2افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا کی ناصر چوکی پولیس کے اندر نے فائرنگ کے پرارسرار واقعے میں پولیس اہلکار محمد عثمان زخمی ہوگیا جیسے جنا ح اسپتال منتقل کیا گیا ایس ایچ او نواز گوندل کے مطابق زخمی اہلکار چوکی کے اندر رائفل کا میگزین نکال رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی ، جس اہلکار معمولی زخمی ہو گیا۔کورنگی تھانے کی حدود نمبر5سیکٹر 36سی میں فائرنگ سے 22سالہ عدنان و لد معشوق احمد زخمی ہوگیا، جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابقزخمی اپنے گھر کی چھت پر موجود تھا کہ نامعلوم سمت سے آکر گولی لگی ، پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔
تازہ ترین