جنرل ساحر شمشاد سے عراقی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات
عراقی ایئر فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محند غالب محمد رد الاسد جو دورہ پاکستان پر ہیں انھوں نے بدھ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔