• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامران اسدڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ تعینات

کوئٹہ(این این آئی) چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ نعیم بازئی کا تبادلہ کرکے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ وزیراعلیٰ کے پریس سیکرٹری کامران اسد کو قائم مقام ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ تعینات کردیا گیا ہے۔ 
تازہ ترین