آپ آف لائن ہیں
جمعہ12؍ربیع الاوّل 1442ھ 30؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پرانی دشمنی پر ملزمان کی فائرنگ، 21سالہ نو جوان زخمی

ملتان (سٹافرپورٹر) تھانہ شاہ شمس کے علاقہ میں 21 سالہ نو جوان فائرنگ سے زخمی کردیا گیا جسے نشتر منتقل کر کے پولیس نے کا روائی شروع کردی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ عدنان سورج کنڈ روڈ پر اپنی پان کی دکان میں موجود تھا کہ پاک گیٹ کے رہائشیوں کالو،طیب،سنی ،طاہر وغیرہ نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔عدنان کو کمر میں 5 فائر لگے ہیں، پولیس کے مطابق دونوں فریقین میں دشمنی تھی جسکے نتیجے میں جھگڑا ہوا۔

ملتان سے مزید