• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم کو بخشی خانے میں قتل کرنے کی کوشش، قیدی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

ملتان (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے ضلع کچہری ملتان کے بخشی خانے میں پیشی پر آئے ایک ملزم کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ قبل پولیس تھانہ چہلیک کے مطابق مقدمہ کی پیروی پر آئے ہوئے دو قیدی بخشی خانے میں لڑ پڑے تھے۔ڈسٹرکٹ جیل کے قیدی محمد شہزاد نے ملزم محمد مدنی کو جان سے مارنے کی کوشش کی۔
تازہ ترین